جعلی اکاؤنٹس بنانے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ حکومت نے جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر جعلی فیس بک اکاؤنٹس بنانے والوں کا آئی پی ایڈریس ٹریس کر لیا گیا ہے، جعلی اکاؤنٹس نوشہرہ، مردان، تلہ گنگ ، چکوال اور لیہ سے آپریٹ کیے جارہے تھے، ایف آئی اے نے جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں \n#PTI

1558

جعلی اکاؤنٹس بنانے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ حکومت نے جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر جعلی فیس بک اکاؤنٹس بنانے والوں کا آئی پی ایڈریس ٹریس کر لیا گیا ہے، جعلی اکاؤنٹس نوشہرہ، مردان، تلہ گنگ ، چکوال اور لیہ سے آپریٹ کیے جارہے تھے، ایف آئی اے نے جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں
#PTI