جعلی اکائونٹس میں کہاں سے آیا پیسہ؟ کس نے ڈالا یہ پیسہ ؟ اور کیوں ڈالا اتنا پیسہ ؟

499

جعلی اکائونٹس میں کہاں سے آیا پیسہ؟ کس نے ڈالا یہ پیسہ ؟ اور کیوں ڈالا اتنا پیسہ ؟

جعلی اکائونٹس میں کہاں سے آیا پیسہ؟ کس نے ڈالا یہ پیسہ ؟ اور کیوں ڈالا اتنا پیسہ ؟ یہ وہ سوال ہیں جن کا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو زرداری گروپ کے چیف ایگزایکٹو کے طور پر جےآئی ٹی کے روبرو سامنا کرنا ہو گا