جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جنوبی پنجاب کونسل کا قیام۔
وزیراعظم عمران خان ایک اور وعدے کی تکمیل کے لیے سرگرم، جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جنوبی پنجاب کونسل کا قیام۔