جھوٹ بولتے انہیں شرم نہیں آتی اور وہ بھی رمضان میں روزہ رکھ کر

1756

جھوٹ بولتے انہیں شرم نہیں آتی اور وہ بھی رمضان میں روزہ رکھ کر

“جھوٹ بولتے انہیں شرم نہیں آتی اور وہ بھی رمضان میں روزہ رکھ کر”- تحریک انصاف کے 100 دن کے پلان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ارشاد بھٹی پیپلزپارٹی، ن لیگ کے رہنماؤں بالخصوص احسن اقبال کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے