مجھے 27 کی شب مدینے میں گزارنی تھی اور کوئی کمرشل فلائٹ نہیں مل رہی تھی – Insaf Tv

725

مجھے 27 کی شب مدینے میں گزارنی تھی اور کوئی کمرشل فلائٹ نہیں مل رہی تھی

“مجھے 27 کی شب مدینے میں گزارنی تھی اور کوئی کمرشل فلائٹ نہیں مل رہی تھی اس لئے چارٹرڈ طیارے سے گیا، کیا میں نے کوئی قانون توڑا یا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا؟ میں چیلنج کرتا ہوں کوئی ثابت کرے کہ زلفی بخاری کے معاملے میں میں نے کوئی مداخلت یا کال کی”۔۔۔ عمران خان نے ارشد شریف کو بھرپور جواب دے ڈالا