حلقہ این اے 125 کی عوام بنیادی سہولتوں تعلیم صحت، روزگاری سے محروم، حلقہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

1588

حلقہ این اے 125 کی عوام بنیادی سہولتوں تعلیم صحت، روزگاری سے محروم، حلقہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

حلقہ این اے 125 کی عوام بنیادی سہولتوں تعلیم صحت، روزگاری سے محروم، حلقہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل، گٹر ابلنے سے گلیاں راستے تالابوں کا منظر پیش کرنے لگے، جس حلقے کی منتخب ایم این اے بیگم کلثوم نواز نے ابھی تک حلف تک نہ اُٹھایا ہو وہ کیا خاک عوامی مسائل حل کرے گی؟ حلقہ کے لوگوں کی رائے دیکھئے اس ویڈیو میں۔