حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام:

1701

حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام:

حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام:
خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنا کام شروع کردیا- چھٹیوں میں ٹرانسپورٹ فیس لینے پر پابندی ہوگی- گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس یک مشت وصول کرنے پر بھی پابندی ہوگی- گرمیوں کی چھٹیوں میں اساتذہ کی تنخواہوں اور سکول اخراجات کی مد میں صرف 50 فیصد فیس وصول کی جاسکے گی – ایڈمیشن فیس ایک بار وصول کی جاسکے گی ہر سال داخلہ فیس لینے پر پابندی ہوگی