خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں پری بجٹ تقریر

636

خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں پری بجٹ تقریر

{خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں پری بجٹ تقریر}

سندھ میں پیپلز پارٹی کے دس سال بد ترین دور حکومت!
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کی پرفامنس، تعلیم، صحت اور دیگر اداروں میں کس طرح کرپشن کی سب بے نقاب کردیا۔