خورشید شاہ کی تبدیلی کے کچھ مناظر – Insaf Tv

693

خورشید شاہ کی تبدیلی کے کچھ مناظر

خورشید شاہ کی تبدیلی کے کچھ مناظر
میرپورخاص سٹی میں چند لمحوں کی بارش نے پاکستان پیپلز پارٹی کی 10 سالا کارکردگی کی پول پٹی کھول دی۔ میرپورخاص کی مارکیٹیں ندی نالو کا مناظر پیش کرنے لگے۔