دعوے ، دعوے اور صرف دعوے

1947

دعوے ، دعوے اور صرف دعوے

دعوے ، دعوے اور صرف دعوے ۔ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام بے حال۔ شہر کی سب سے بڑی یونیورسٹی بھی لوڈشیڈنگ کی نظر ۔ طلباء بھی بجلی کی آنکھ مچولی سے پریشان
کاروباری نظام مفلوج اور حکومتی خاموشی کسی نااہلی سے کم نہیں ، عوام سے بجلی کے بل تو لے لئے جاتے ہیں مگر بجلی گھنٹوں گھنٹوں غائب رہتی ہے ۔
#PMLNExposed