زینب قتل کیس کے بعد بچوں سے زیادتی، قتل اور اغوا کے واقعات میں اضافہ

1482

زینب قتل کیس کے بعد بچوں سے زیادتی، قتل اور اغوا کے واقعات میں اضافہ

زینب قتل کیس کے بعد بچوں سے زیادتی، قتل اور اغوا کے واقعات میں اضافہ، 51 واقعات ہو گے۔ ہر ماہ 17 بچے اغوا، قتل اور زیادتی کا نشانہ بنے لگے۔ کیا حکومت ان سب بے قصور بچوں کو انصاف دلوا پائے گی۔