سابق ایم این اے مراد سعید اور سابق صوبائی وزیر محب اللہ خان نے یونین کونسل ارکوٹ میں ورکرز سے خطاب
سابق ایم این اے مراد سعید اور سابق صوبائی وزیر محب اللہ خان نے یونین کونسل ارکوٹ میں ورکرز سے خطاب ، انشاءاللہ 25 جولائی کو عوام کے تعاون سے پاکستان تحریک انصاف کلین سویپ کریگی اور عمران خان وزیراعظم بنے گا.
#Swat #NA4 #PK8 #WazireAzamImranKhan