سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران اہم کامیابیوں کی تفصیلات…

520

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران اہم کامیابیوں کی تفصیلات…

[ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران اہم کامیابیوں کی تفصیلات ]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے سعودی عرب کی جانب سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا، وزیراعظم عمران خان کا امداد کے بجائے تجارت کا خواب تعبیر پانے لگا جس کی بدولت بہت جلد ملکی معیشت ترقی کی بلندیوں کو چھو لے گی، مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

#ThanksPMIKandCrownPrince #PrimeMinisterImranKhan #PTI #SaudiArabia #Pakistan