سلام ہے 22 کروڑ عوام کو جو مصیبتوں سے دو چار ہو کر بھی خوش رہتے ہیں..
سلام ہے 22 کروڑ عوام کو جو مصیبتوں سے دو چار ہو کر بھی خوش رہتے ہیں لیکن نا اہل نواز شریف اس میں شامل نہیں ہیں۔ کبھی وہ ‘مجھے کیوں نکالا’ کا رونا روتے ہیں تو کبھی سینٹ میں اپ سیٹ ہونے پر غمزدہ ہو جاتے ہیں۔
پارس جہانزیب نا اہل شریف کی چھترول کرتے ہوئے۔