سنتا جا شرماتا جا

1535

سنتا جا شرماتا جا

[ سنتا جا شرماتا جا ]

نون لیگ آج کل جیل میں قید میاں نوازشریف کو ملک سے باہر علاج کے لئے بھیجنے پر بضد ہے مگر جب نون لیگ کے دور حکومت میں پرویز مشرف ملک سے باہر علاج کے لئے جانا چاہتا تھا تو لیگی رہنماء ایک مجرم کو ملک سے باہر بھیجنے کے حوالے سے کس طرح قانونی اور اخلاقی جواز پیش کیا کرتے تھے جانئے اس رپورٹ میں۔

#PMLNExposed