سندھ اسمبلی میں پہلی تقریر اور دہائیوں بعد ایک اصلی بھٹو نے سندھ کی غریب عوام کی نمائندگی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کی۔

1353

سندھ اسمبلی میں پہلی تقریر اور دہائیوں بعد ایک اصلی بھٹو نے سندھ کی غریب عوام کی نمائندگی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کی۔

سندھ اسمبلی میں پہلی تقریر اور دہائیوں بعد ایک اصلی بھٹو نے سندھ کی غریب عوام کی نمائندگی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کی۔ میں یقین دلاتی ہوں کہ اسمبلی میں صرف غریب، مظلوم اقلیت، خواتین اور تمام محروم طبقات کی آواز بنتی رہوں گی اور یہی میرا مشن ہے۔
تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کا اسمبلی سیشن میں اظہارِخیال ۔