سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا…

551

سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا…

[سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا]
پی ایس ایل فائنل میں وزیرِ اعلی سندھ اپنے سینے پر تمغے سجانے کے لیۓکراچی والوں کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے مگر جب کراچی میں لوگوں نے آئینہ دکھایا تو برا مان گئے،
شائقینِ کرکٹ کو ہی دہشتگرد قرار دے دیا!!
#PPPExposed