سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی..

678

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی..

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی ،
ایم این اے علی خان جدون،صوبائی وزیرخوراک قلندرلودھی نے وعدہ پورا کردیا۔
ایبٹ آبادکی خواتین کیلئے پنک بس سروس شروع کردی گئی۔جس کا افتتاح کل بروز منگل صبح10بجے جلال بابا آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔
#KPKUpdates