سہیل وڑائچ نے اپنے تجزیے میں کہا کہ تحریک انصاف وفاقی حکومت اور شمالی پنجاب کی سب سے بڑی اور متحریک قوت ہے – Insaf Tv

629

سہیل وڑائچ نے اپنے تجزیے میں کہا کہ تحریک انصاف وفاقی حکومت اور شمالی پنجاب کی سب سے بڑی اور متحریک قوت ہے

سہیل وڑائچ نے اپنے تجزیے میں کہا کہ تحریک انصاف وفاقی حکومت اور شمالی پنجاب کی سب سے بڑی اور متحریک قوت ہے ، ضلع اٹک ، چکوال ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور جہلم میں واضع طور پر تحریک انصاف اور اس کے حمایت یافتہ جماعتیں مضبوط نظر آتی ہے۔