سہیل وڑائچ کا وزیراعظم عمران خان کی شخصیت پر تبصرہ

1142

سہیل وڑائچ کا وزیراعظم عمران خان کی شخصیت پر تبصرہ

عمران خان کی ایمانداری اور سادگی میں کوئی شک نہیں، ان کے اندر یہ طاقت ہے کہ وہ بڑے سے بڑے شخص کو ناں بھی کر سکتے ہیں اور بڑے سے بڑے شخص کو فارغ کر سکتے ہیں ۔ سہیل وڑائچ کا وزیراعظم عمران خان کی شخصیت پر تبصرہ