سیدو شریف میں فٹبال گراسی گراونڈ کی تزئین و آرائش، بنیادی سہولیات کی فراہمی مکمل

711

سیدو شریف میں فٹبال گراسی گراونڈ کی تزئین و آرائش، بنیادی سہولیات کی فراہمی مکمل

سوات: سیدو شریف میں فٹبال گراسی گراونڈ کی تزئین و آرائش، بنیادی سہولیات کی فراہمی مکمل، اہلیان علاقہ نے گراسی گروانڈ کی خستہ حالت کو بہتر بنانے پر ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم کا شکریہ ادا کیا۔
#KPKUpdates