سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم NA-18 میں عوامی رائے جانے کے لیے صوابی کا رخ کیا تو 70 فیصد عوام نے تحریک انصاف کے حق میں رائے دی۔ – Insaf Tv

642

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم NA-18 میں عوامی رائے جانے کے لیے صوابی کا رخ کیا تو 70 فیصد عوام نے تحریک انصاف کے حق میں رائے دی۔

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم NA-18 میں عوامی رائے جانے کے لیے صوابی کا رخ کیا تو 70 فیصد عوام نے تحریک انصاف کے حق میں رائے دی۔

وہ دیکھ کے حیران رہ گے کے پاکستان تحريک انصاف وہ جماعت ہے جو اِس حد تک عوام میں مقبول ہو چکی ہے کے کوئی پارٹی اسکے قریب قریب بھی نظر نہیں آتی . یہ وہ کارکردگی ہے خیبر پختونخوا حکومت کی جس نے عوام کو تحريک انصاف کو ووٹ دینے پے مجبور کر دیا ہے
#KPKUpdates #SwabiKaptaanKa #GE2018