[سینیٹر فیصل جاوید کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس] سیکرٹری اطلاعات اور پی ٹی وی کی انتظامیہ بھی اجلاس میں شریک۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کا پی ٹی وی کی جانب سے نااہل نوزشریف اور مریم نواز کی جانبدارانہ کوریج پر اعتراض۔چیئرمین نے اس کوریج پر اٹھنے والے تمام وسائل ، اخراجات اور ایئر ٹائم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ معزول وزیراعظم اور انکی صاحبزادی کی مارکیٹنگ کے لئے عوامی دولت کو ضائع نہیں کیا جا سکتا۔کیا وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب یا سیکرٹری اطلاعات ان اخراجات کی اگئگی اپنی جیب سے کریں گے۔اجلاس میں 2016سے پی ٹی وی کے ملازمین کی التوا میں پڑی پنشنز کے معاملے پر بھی بات چیت۔پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے 700 ملین کے فنڈز عید سے پہلے جاری کرنے کا وعدہ۔اجلاس میں پی ٹی وی پر حکومت اور اپوزیشن کی برابر کوریج کے لیئے میکانزم کی تشکیل پر بحث۔پی ٹی وی انتظامیہ سے گزشتہ ایک سال کے خبر نامے, نیوز بلٹنز اور براہ راست کوریج کے تناسب پر رپورٹ طلب۔ #SenateOfPakistan #PMLNExposed #PTV

1472

[سینیٹر فیصل جاوید کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس]

سیکرٹری اطلاعات اور پی ٹی وی کی انتظامیہ بھی اجلاس میں شریک۔
اجلاس میں چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کا پی ٹی وی کی جانب سے نااہل نوزشریف اور مریم نواز کی جانبدارانہ کوریج پر اعتراض۔چیئرمین نے اس کوریج پر اٹھنے والے تمام وسائل ، اخراجات اور ایئر ٹائم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ معزول وزیراعظم اور انکی صاحبزادی کی مارکیٹنگ کے لئے عوامی دولت کو ضائع نہیں کیا جا سکتا۔کیا وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب یا سیکرٹری اطلاعات ان اخراجات کی اگئگی اپنی جیب سے کریں گے۔اجلاس میں 2016سے پی ٹی وی کے ملازمین کی التوا میں پڑی پنشنز کے معاملے پر بھی بات چیت۔پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے 700 ملین کے فنڈز عید سے پہلے جاری کرنے کا وعدہ۔اجلاس میں پی ٹی وی پر حکومت اور اپوزیشن کی برابر کوریج کے لیئے میکانزم کی تشکیل پر بحث۔پی ٹی وی انتظامیہ سے گزشتہ ایک سال کے خبر نامے, نیوز بلٹنز اور براہ راست کوریج کے تناسب پر رپورٹ طلب۔

#SenateOfPakistan #PMLNExposed #PTV