شہباز شریف کا پنجاب میں میگا کرپشن کا اعتراف

1812

شہباز شریف کا پنجاب میں میگا کرپشن کا اعتراف

[ شہباز شریف کا پنجاب میں میگا کرپشن کا اعتراف ]

جب آپ 30 سال سے پنجاب کے حکمران ہوں اور پھر بھی اسی بےبسی سے عوام کو بتائیں کے آپ کرپشن ختم کرنے میں ناكام رہے تو آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا کے آپ پنجاب کی حکمرانی کریں . آپ کا دور پنجاب کی تاریخ میں اک سیا دور تھا جو اللہ کے شکر سے ختم ہو چکا ہے . اب تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنے گی تو آپکو پنجاب میں خیبر پختونخوا کی طرح کرپشن کو ختم کر کے دیکھیں گے . انشا اللہ
#PMLNExposed