صابرشاکر نے انصار عباسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا…

956

صابرشاکر نے انصار عباسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا…

میں انصار عباسی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ ماشاء اللہ پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، حج بھی کیا ہے۔ کچھ خدا کا خوف کرو، آپ قوم کو کیا بتانا چاہتے ہو؟ آپ قوم کو گمراہ کررہے ہو – صابرشاکر نے انصار عباسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا