صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے دن رات وہ سارے کام کئے جو ایک عوام دوست حکومت کرتی ہے
خیبر پختونخوا کی حکومت نے گذشتہ پانچ سالوں میں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے دن رات وہ سارے کام کئے جو ایک عوام دوست حکومت کرتی ہے
جب خدمتِ خلق حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ہو تو حکومتیں عوام پر ہی سرمایہ کاری کرتی ہیں
#BadalGayaHaiKP