صدر پاکستان عارف علوی نے کشمیری عوام کی جُرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا…

564

صدر پاکستان عارف علوی نے کشمیری عوام کی جُرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا…

صدر پاکستان عارف علوی نے کشمیری عوام کی جُرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا اور اُنھوں نے کہا کہ تحریک آزادی کو بھارت طاقت کے ذریعے کبھی بھی نہیں دبا سکتا،اِن خیالات کا اظہار اُنھوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم پیغام میں کیا