صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس، کمرشل ڈرائیورز کے لیے تربیتی کورس لازمی قرار دینے کی سفارش
لاہور: صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس، کمرشل ڈرائیورز کے لیے تربیتی کورس لازمی قرار دینے کی سفارش۔ تمام کمرشل ڈرائیورز باقاعدہ سکولنگ اور ٹریننگ کریں گے۔