صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے مہمند ضلع کا دورہ کیا…

559

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے مہمند ضلع کا دورہ کیا…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے مہمند ضلع کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور عمائدین سے ہیڈ کوارٹر غلنئی میں ملاقات کی. صوبائی وزیر اکبر ایوب خان کو ضلع مہمند میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی
#kpkupdates #AkbarAyub

مہمند: غلنئی بائی پاس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔اکبر ایوب خان
مہمند: دو ماہ کے اندر خیبر پختونخوا میں موجودہ مواصلات کے نظام کو ضلع مہمند میں بھی لاگو کیا جائے گا ۔وزیر مواصلات
مہمند: زیر تعمیر سڑکوں کی چوڑائی 18 فٹ رکھنے کی ہدایت۔اکبر ایوب خان
مہمند: تمام جاری اور نئے سکیموں کو اپنے ٹائم فریم میں مکمل کیا جائے۔ وزیر مواصلات