صوبائی وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید کی زیر صدارت پنجاب ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ ایجنسی کا اجلاس…

639

صوبائی وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید کی زیر صدارت پنجاب ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ ایجنسی کا اجلاس…

صوبائی وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید کی زیر صدارت پنجاب ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ ایجنسی کا اجلاس، صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان اور محکمہ ہاوسنگ سمیت دیگر اداروں کے افسران کی شرکت، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

#Punjab #PTI