ضلع راجن پور سے نون لیگ کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں سے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کر دیے۔ – Insaf Tv

1862

ضلع راجن پور سے نون لیگ کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں سے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کر دیے۔

ضلع راجن پور سے نون لیگ کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں سے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کر دیے۔ بہاولنگر کے تین حلقوں سے کوئی نون لیگ کے ٹکٹ پر امیدوار میدان میں نہیں اترا اور ناظرین اس طرح نواز شریف کا بیانیہ اور مقبول رہا ہے؟ شیر کا نشان ملک بھر میں شکست اور ذلت کا نشان بن چکا ہو۔