عادی جھوٹی مریم نواز کی جھوٹ سے بھرپور پریس کانفرنس پر فواد چوہدری کا ردعمل
[عادی جھوٹی مریم نواز کی جھوٹ سے بھرپور پریس کانفرنس پر فواد چوہدری کا ردعمل]
مریم نواز عدالت کے کٹہرے میں اس لئے نہیں کھڑی کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہیں بلکہ وہ اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اللہ کی پکڑ کا شکار ہیں اور انشاءاللہ انصاف ہو کر رہے گا، اللہ الحق ہے۔