عارف علوی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد ائیرپورٹ پر قومی ایئرلائن کی پرواز کے لئے قطار میں کھڑے رہے

1531

عارف علوی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد ائیرپورٹ پر قومی ایئرلائن کی پرواز کے لئے قطار میں کھڑے رہے

تحریک انصاف کے نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد ائیرپورٹ پر قومی ایئرلائن کی پرواز کے لئے قطار میں کھڑے رہے. عارف علوی اور قاسم خان نے عام مسافروں کی طرح قطار میں لگ کر سفر کیا۔۔۔