عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انھوں نے قیدیوں کا معاملہ اٹھایا….

516

عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انھوں نے قیدیوں کا معاملہ اٹھایا….

“عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انھوں نے قیدیوں کا معاملہ اٹھایا، سعودی عرب میں اپنے پچیس لاکھ مزدوروں کی بات کی اور بوڑھے حاجیوں کی بات کی، وہ جو تیس بزنس مین ابھی پاکستان آئے تھے ان میں سے ایک نے سعودی اخبار میں لکھا کہ ہم پھر سے پاکستان کو دریافت کرنے جا رہے ہیں، خوشی اس بات کی ہے کہ یو اے ای سے معاملات ہوں، قطر سے بات چیت ہو، چین کی انویسٹمنٹ ہو، ترکی اور سعودی عرب سے معاشی تعاون ہو، افغان ایشو ہو، کرتار پور راہداری ہو، بھارتی جارحیت کا جواب دینا ہو، ٹرمپ کو ٹرمپ کی زبان میں سمجھانا ہو، پاک فوج اور حکومت ایک پیج پر نظر آئے”

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تجزیے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو خراج تحسین۔