عمران خان نے قوم سے کیا سب سے بڑا وعدہ پورا کر دیا ہے….

572

عمران خان نے قوم سے کیا سب سے بڑا وعدہ پورا کر دیا ہے….

“عمران خان نے قوم سے کیا سب سے بڑا وعدہ پورا کر دیا ہے، وہ سرعام کہا کرتا تھا کہ میں انہیں رلاوں گا، آج کرپشن کے موجد رو رہے ہیں”

سینئر تجزیہ کار و صحافی حسن نثار نے حکومت میں قلیل مدت کے دوران وزیراعظم عمران خان کے کارنامے بتا دئیے۔