عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی…

597

عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی…

عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی، ن لیگ نے کہنا شروع کردیا ہے کہ نوازشریف کو علاج کیلئے باہر بھیجا جائے، اس طرح تو جیل میں لاکھوں قیدی کہنا شروع کردیں گے ہم بیمار ہیں ہمیں باہر بھیجا جائے ۔ شفقت محمود