عمران خان نے کوئی کال نہیں کی ، میرا نام ECL پر نہیں تھا ، کوئی بلیک لسٹ ہے جسکا کوئی قانون ہی نہیں – Insaf Tv

717

عمران خان نے کوئی کال نہیں کی ، میرا نام ECL پر نہیں تھا ، کوئی بلیک لسٹ ہے جسکا کوئی قانون ہی نہیں

عمران خان نے کوئی کال نہیں کی ، میرا نام ECL پر نہیں تھا ، کوئی بلیک لسٹ ہے جسکا کوئی قانون ہی نہیں ، آج جج صاحب بھی عدالت میں پوچھ رہے تھے کے کس قانون کے تحت بلیک لسٹ میں ڈالا ؟ میرے خلاف NAB میں کوئی کرپشن کیس نہیں ہے ، میرا حسن حسین نواز سے موازنہ کیا جا رہا ہے، وہ اشتہاری ہیں میں فخر سے خود کو پاکستانی شہری کہتا ہوں ، میں کہیں نہیں جا رہا ~ زلفی بخاری