عمران خان وہ تبدیلی لائے ہیں جو سٹیٹس کو کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی – Insaf Tv

674

عمران خان وہ تبدیلی لائے ہیں جو سٹیٹس کو کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی

عمران خان وہ تبدیلی لائے ہیں جو سٹیٹس کو کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔ آج پاکستان کا ہر نوجوان الیکشن سے پانچ دن پہلے عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچا رہا ہے۔ اوریہی عمران خان اور تحریک انصاف کی جیت ہے- سنیے ان نوجوانوں کو عمران خان پر کتنا بھروسہ اور امید ہے۔۔

#AbSirfImranKhan