عمران خان کا محترمہ فوزیہ قصوری کی بلیک میلنگ پر ردعمل۔

1603

عمران خان کا محترمہ فوزیہ قصوری کی بلیک میلنگ پر ردعمل۔

آپ نے پارٹی کے ساتھ یقیناً بہت جدوجہد کی، مگر جب سیٹ طلب کرنے کی باری آئی تو ن لیگ میں جانے کی دھمکی دی۔۔۔ تحریکیں ایسے نہیں چلتیں، قربانی مانگتی ہیں۔ پانامہ تحریک میں آپ کہیں بھی نظر نہیں آئیں، عمران خان کا محترمہ فوزیہ قصوری کی بلیک میلنگ پر ردعمل۔