عمران خان کی سیاسی بصیرت اور شعور ہماری نئ نسلوں میں منتقل ہو رہا ہے۔اب تو پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے
عمران خان کی سیاسی بصیرت اور شعور ہماری نئ نسلوں میں منتقل ہو رہا ہے۔اب تو پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی نہ ہونے کی وجہ کرپٹ عناصر اور دوہرا نظام حکومت ہے۔دیکھئے کسطرح الحان احمد فرسودہ نطام کو ٹھکرا رہا ہے