عمران خان کی سیاسی بصیرت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی عزت افزائی کا باعث بننے لگی – Insaf Tv

1531

عمران خان کی سیاسی بصیرت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی عزت افزائی کا باعث بننے لگی

عمران خان کی سیاسی بصیرت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی عزت افزائی کا باعث بننے لگی، افغان صدر کا عمران خان کو ٹیلی فون، ماضی بھلا کر ساتھ چلنے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورۂ کابل کی دعوت بھی دی۔