عمران کون ہے؟ یہ اُن ماؤں بہنوں اور بیویوں سے پوچھوں جن کے بیٹے بھائی اور شوہر بہت جلد سعودی جیلوں سے رہا ہورہے ہیں۔ عمران خان نے الیکشن جیتنے کے بعد، قوم سے پہلے خطاب میں اِن پاکستانیوں کا خاص ذکر کیا تھا جو باہر کے جیلوں میں قید ہے، اور اِن کی واپسی کے لیے اقدامات اُٹھانے کا وعدہ کیا تھا، آج وزیر اعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کردیا۔ آج پورا پاکستان اپنے لیڈر پر فخر محسوس کررہا ہیں۔ #ThanksPMIKandCrownPrince‬ #CrownPrinceinPakistan #PTI #Pakistan #SaudiArabia

580

عمران کون ہے؟ یہ اُن ماؤں بہنوں اور بیویوں سے پوچھوں جن کے بیٹے بھائی اور شوہر بہت جلد سعودی جیلوں سے رہا ہورہے ہیں۔ عمران خان نے الیکشن جیتنے کے بعد، قوم سے پہلے خطاب میں اِن پاکستانیوں کا خاص ذکر کیا تھا جو باہر کے جیلوں میں قید ہے، اور اِن کی واپسی کے لیے اقدامات اُٹھانے کا وعدہ کیا تھا، آج وزیر اعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کردیا۔

آج پورا پاکستان اپنے لیڈر پر فخر محسوس کررہا ہیں۔

#ThanksPMIKandCrownPrince‬ #CrownPrinceinPakistan #PTI #Pakistan #SaudiArabia