عوام نے نوں لیگ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب مزید علاقے میں نوں لیگ کو برداشت نہیں کریں گے..
مری میں نوں لیگ کے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کا استقبال لوگوں نے ڈنڈوں اور پتھروں سے کیا، اس موقع پر عوام نے نوں لیگ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب مزید علاقے میں نوں لیگ کو برداشت نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا