فرنٹئیر سکاؤٹس کیڈٹ کالج ورسک میں یوم والدین کی تقریب…

747

فرنٹئیر سکاؤٹس کیڈٹ کالج ورسک میں یوم والدین کی تقریب…

فرنٹئیر سکاؤٹس کیڈٹ کالج ورسک میں یوم والدین کی تقریب۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا نے تقریب میں چاک و چوبند مارچ پاسٹ، جمناسٹک،کراٹے،گھڑ سواری پر کیڈٹس کی پرفارمنس کو سراہا۔
#KPKUpdates #ShahFarman

فرنٹیئر فورس کی زیر نگرانی ورسک کیڈٹ کالج تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ دلی خواہش ہے کہ یہ ادارہ اپنی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھے:

فرنٹیر اسکاوٹس کیڈٹ کالج کے طلبا میں حب الوطنی کا جذبہ دیکھنے کو ملا ہے۔ نوجوان نسل سے امیدیں وابستہ ہیں کیونکہ انہوں نے ملک کو سنبھالنا ہے۔ یہاں کے طالبعلم خوش قسمت ہیں جن کو فرنٹیر کور کے شانہ بشانہ کردار سازی اور تربیت میسر آ رہی ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان