قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی اگست بارہ کی تقریر اور عمران خان کی کل کی تقریر ملک کی تقدیر بدل تقریر تھیں۔

1792

قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی اگست بارہ کی تقریر اور عمران خان کی کل کی تقریر ملک کی تقدیر بدل تقریر تھیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی اگست بارہ کی تقریر اور عمران خان کی کل کی تقریر ملک کی تقدیر بدل تقریر تھیں۔ پاکستانی کی تاریخ میں کسی لیڈر نے اتنی جامع، دل میں اترنے والی اور اتنی شاندار تقریر نہیں کی ۔ پہلے بتایا مسائل کیا ہے، پھر مدینہ کی ریاست کا ماڈل سمجھایا، پھر مسائل کا حل بتایا اور روڑ میپ دیا۔ ایاز امیر کا وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر تجزیہ