لاہور: رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی پریس کانفرنس
لاہور: رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی پریس کانفرنس (25.06.18)
لاہور: احتساب کےعمل کی شفافیت کیلیے سب کا احتساب ضروری ہے، فواد چودھری
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فراڈ کا شکار ہونیوالے دھکے کھا رہےہیں، فواد چودھری
تحریک انصاف متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، فواد چودھری
نوازشریف کی نئی پراپرٹیز کے بارے میں انکشاف ہواہے، فواد چودھری
نوازشریف اور ان کا خاندان کرپشن کی ایک بہت بڑی داستان ہیں، فواد چودھری
اینٹ اٹھاؤ تو نوازشریف کی جائیداد نکل آتی ہے، فواد چودھری
کیا ایک خاندان کو اجازت دی جاسکتی ہےکہ 30 ہزارکروڑ روپے اٹھا کر باہر لے جائے، فواد چودھری
عمران خان اور تحریک انصاف کلثوم نواز کی صحت کیلیے دعاگو ہیں، فواد چودھری
بے شرمی کی اگر تصویر دیکھنی ہو تو اسحاق ڈار کو دیکھ لیں ، فواد چودھری
اسحاق ڈار 6 ہزار کروڑ کی کرپشن میں ملوث ہیں ، فواد چودھری
اسحاق ڈار کو شاہد خاقان عباسی نے اپنے طیارے میں فرار کرایا، فواد چودھری
شہبازشریف نے کمپنیز کا ڈھکوسلا بنایا تھا، فواد چودھری
تمام کمپنیوں میں کرپشن سامنے آئی ہے ، فواد چودھری
جی ٹی روڈ پر بیوروکریٹس کی تعیناتیاں ہوئی ہیں، فواد چودھری
نگراں حکومت نےتبادلوں سےقبل لگتاہےہوم ورک نہیں کیا،فواد چودھری
لاہور:کرپشن میں ملوث افسران کو ڈی سی لگادیا گیا ہے،فواد چودھری
لاہور:ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر رانجھا کو ہٹایا نہیں گیا،فواد چودھری
اہم پوزیشن پرتعینات افسروں کے بارےمیں سب کوعلم ہے،فواد چودھری
نوازشریف کے گھر کےلوگوں سےمشورےلےکرتعیناتیاں کی گئیں،فواد چودھری
بیورو کریسی کے ٹرانسفرز اور پوسٹنگ کو ہم مسترد کرتے ہیں ،فواد چودھری
زیادہ عرصے سےتعینات افرادکودوسرےصوبوں میں نہیں بھجوایاگیا،فواد
لاہور:سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی یہی حال ہے،فواد چودھری
لاہور:متعلقہ آئی جیز اور چیف سیکریٹری نظر ثانی کریں،فواد چودھری
مطالبہ کرتے ہیں پولنگ کا وقت صبح 7 بجے سے رات 8 بجے تک ہو، فواد چودھری
رانامقبول اور ذوالفقارچیمہ نوازشریف کے گھر کے لوگ ہیں، فواد چودھری
تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم مکمل ہوچکی ہے، فواد چودھری