لاہور: [وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ] مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو کافی عرصے حکومتی توجہ کا منتظر تھا ،تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی مزنگ ٹیچنگ ہسپتال کی قسمت کھل گئی۔۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مزنگ ٹیچنگ ہسپتال میں ہیپاٹائیٹس کلینک کا افتتاح، کلینک میں فری سکریننگ اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹراما سینٹر کا بھی دورہ کیا اور بحالی کے لیے ممکنہ اقدامات کا جائزہ بھی لیا #PTI #Punjab

525

لاہور: [وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ]
مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو کافی عرصے حکومتی توجہ کا منتظر تھا ،تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی مزنگ ٹیچنگ ہسپتال کی قسمت کھل گئی۔۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مزنگ ٹیچنگ ہسپتال میں ہیپاٹائیٹس کلینک کا افتتاح، کلینک میں فری سکریننگ اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹراما سینٹر کا بھی دورہ کیا اور بحالی کے لیے ممکنہ اقدامات کا جائزہ بھی لیا
#PTI #Punjab