لاہور کے حلقے NA126 میں عوامی سروے…. – Insaf Tv

597

لاہور کے حلقے NA126 میں عوامی سروے….

لاہور کے حلقے NA126 میں عوامی سروے، اینکر رائے ثاقب کے سامنے عوام نے اپنی سالہا سال سے سہنے والی تکالیف کا انبار لگا دیا۔ ن لیگ کے استحصال سے تنگ آکر عوام نے بلّے کو ووٹ دینے کا عزم کیا۔
#WazireAzamImranKhan #PTI #Elections2018 #GE18 #PakVotes #Lahore