لندن میں عالمی کشمیر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مذمتی قرارداد منظور کی گئی….

544

لندن میں عالمی کشمیر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مذمتی قرارداد منظور کی گئی….

لندن میں عالمی کشمیر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مذمتی قرارداد منظور کی گئی، قراداد میں کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا گیا۔