لندن میں علاج تو سرکار کے پیسوں سے ھوا تھا

1541

لندن میں علاج تو سرکار کے پیسوں سے ھوا تھا…

نواز شریف کی طرف سے ممتاز صحافی سلیم صافی نے دعوی کیا ھے کہ نواز شریف صاحب وزیراعظم ھاوس کے سارے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے تھے کیا شریف خاندان کے پجھلے ٹیکس گوشواروں کی اخراجات تفصیلات میں یے درج ھیں ؟؟ لندن میں علاج تو سرکار کے پیسوں سے ھوا تھا…